قابض اسرائیلی فوجنے اعلان کیا ہے کہ اس نے ایک فلسطینی کو اسوقت گولی مار کر شہید کر دیا جب وہ مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوب میں الخلیل شہر کے قریبلاچش ایئر بیس پر قابض فوجیوں پر حملہ کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔
عبرانی میڈیا نے کہاکہ اندرون فلسطین سے تعلق رکھنے والے ایک فلسطینی نے قابض فوج کی وزارت کے ساتھ ایک کنٹریکٹ ورکر پر حملہکرنے اور اسے چاقو سے وار کرنے کی کوشش کی۔ تاہم فوجیوں نےحملہ کرنےوالے فلسطینیکو گولی مار دی۔
میڈیا کے مطابق فلسطینیزیریں الجلیل کے گاؤں الرینا کا رہائشی ہے اور اس نے الخلیل کے قریب بیت جبرین کے علاقےمیں آپریشن کرنے کی کوشش کی۔