جمعه 15/نوامبر/2024

تل ابیب میں ایک اسرائیلی زخمی

منگل 5-جولائی-2022

آج  صبح تل ابیب کے قریب بنی براک کے علاقے میں چاقو کے حملے میں ایک اسرائیلی شخص زخمی ہو گیا۔

اسرائیلی ذرائع نے بتایا کہ 47 سالہ اسرائیلی کو پیٹ میں چھرا گھونپنے پر معمولی زخم آئے ہیں۔

ذرائع نے مزید کہا کہ ملزم تاحال آزاد ہے۔

ان دنوں مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی قابض فوج اور آباد کاروں کے مربوط حملوں کے جواب میں فلسطینی جانبازوں کی   کارروائیاں زور و شور سے جاری ہیں۔

مختصر لنک:

کاپی