جمعه 15/نوامبر/2024

فلسطینی قیدی کی خود سوزی کی کوشش کے بعد رامون جیل میں کیشدگی

پیر 26-ستمبر-2022

اسرائیلی”رامون” جیل میں اتوار کی شام کو ایک فلسطینی قیدی کی خود سوزی کی کوششسے اس کے جھلسنے کے بعد  جیل میں شدید تناؤاور شدید کشیدگی پائی جا رہی ہے۔قیدی نے قید تنہائی کو جلا دیا تھا۔ اس تنہائی کومسلط کرنے پر قابض ریاست  کے بہ طوراحتجاجخود کو آگ لگائی۔

قیدیوں کے انفارمیشنآفس نے کہا کہ "رامون جیل میں شدید کشیدگی پائی جاتی ہےنابلس کے جنوب میں بلطہپناہ گزین کیمپ سے قیدی اکتالیس سالہ فہد فواد صوالحی کے زخمی ہونے کے بعد قیدیوںنے احتجاج شروع کیا ہے۔

فلسطین انفارمیشنآفس نے اطلاع دی ہے کہ قابض جیل انتظامیہ نے نابلس گورنری کے رہائشی قیدی فہدصوالحی کو رامون جیل منتقل کر دیا ہے۔اس سے قبل اسے ایشل جیل میں قید تنہائی میںڈالا گیا تھا۔

دفتر نے بتایا کہرامون جیل میں انتہائی تناؤ کی کیفیت پائی جاتی ہے، جب کہ قیدی مزید احتجاج کیدھمکی دے رہے ہیں۔

نابلس کے جنوب میںواقع بلطہ پناہ گزین کیمپ سے تعلق رکھنے والے قیدی فہد صوالحی کو القدس بریگیڈز سےتعلق رکھنے کے الزام میں 50 سال کے علاوہ 7 بار عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے اوراسے 16 سال تک حراست میں رکھا گیا ہے۔

مختصر لنک:

کاپی