جمعه 15/نوامبر/2024

مارچ میں فلسطین میں صحافتی حقوق کی 85 خلاف ورزیاں

اتوار 2-اپریل-2023

فلسطین کی جرنلسٹسپورٹ کمیٹی نے گذشتہ مارچ میں میڈیا کی آزادیوں اور فلسطینی صحافیوں کے خلافورزیوں کی تفصیلات جاری کی ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پچھلے ماہ قابضاسرائیلی حکام اور فلسطینی اتھارٹی کے اداروں کی طرف سے فلسطین صحافیوں کے خلاف 85 خلاف ورزیاںسامنے آئیں۔ ان میں 53 خلاف ورزیاں اسرائیلیقابض حکام کے ہاتھوں کی گئیں  جب کہ 25 خلافورزیاں فلسطینی اتھارٹی کے ماتحت اداروں اور عباس ملیشیا نے کیں۔

  اسرائیلی خلاف ورزیاں

  جرنلسٹ سپورٹ کمیٹی کیماہانہ رپورٹ کے مطابق قابض فوج کی طرف سے 11 سے زائد صحافیوں کو زخمی کیا گیا۔ اس کے علاوہ یہودی آبادکاروں کی طرفسے بھی فلسطینی صحافیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ ان کی مارپیٹ کی گئی اور انکے کیمرے اور دیگر آلات ان سے چھینے گئے۔

پچھلے ماہ قابضفوج نے 13 صحافیوں کو گرفتار، کیا۔ دوران حراست صحافیوں کو تشدد کا نشانہ بنایاگیا اور انہیں جبرا ان کی پیشہ وارانہ صحافتی ذمہ داریوں سے روکنے کی کوشش کی گئی۔

قابضاسرائیلی  فوجی عدالتوں کی طرف سے پانچفلسطینی صحافیوں عامر ابو عرفہ، یروشلم سے تعلق رکھنے والے صحافی سمر ابو عیشہ کوگیارہ ماہ قید کی سزا سنائی گئی۔

مختصر لنک:

کاپی