سعودیہ سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ قاری مشاری راشد العفاسی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک دلچسپ ویڈیو شیئر کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کوے نے ایک بلڈنگ پر لگے اسرائیل کے جھنڈے کو 27 سیکنڈ کی تگ و دو کے بعد اتار کر نیچے پھینک دیا۔
فَبَعَثَ اللَّهُ غُرابًا .. pic.twitter.com/RFqbHtv9OQ
مشاري راشد العفاسي (@Alafasy) April 30 2023
سعودیہ سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ قاری مشاری راشد العفاسی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک دلچسپ ویڈیو شیئر کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کوے نے ایک بلڈنگ پر لگے اسرائیل کے جھنڈے کو 27سیکنڈ کی تگ و دو کے بعد اتار کر نیچے پھینک دیا۔
ایک اور صارف نے اس پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ اللہ فلسطین کے ساتھ ہے۔
ایک صارف نے ایک اور ویڈیو شیئر کی جس میں دکھایا گیا کہ دو کوے اسرائیل کے پرچم کو پھاڑ رہے ہیں۔