قابض صہیونی فوجاور پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کاسلسلہ جاری ہے۔ کل منگل کو 156 یہودی آبادکاروں نے فوج اور پولیس کی فول پروف سکیورٹیمیں مسجد اقصیٰ میں داخل کر مقدس مقام کیبے حرمتی کی۔
یہودی شرپسندوں کے قبلہ اول پردھاوے کے موقعے پر انتہا پسند مذہبی لیڈر یہودا گلیک بھی موجود تھا اور اس نے یہودیآباد کاروں کو قبلہ اول پر دھاوے جاری رکھنے کی ترغیب دی۔
مرکزاطلاعات فلسطینکےمطابق منگل کو اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں یہودی آباد کاروںاور صہیونی انٹیلی جنس حکام سمیت درجنوں یہودیوں نے مسجد اقصیٰ میں گھس کر بے قبلہاول حرمتی کی۔ اسرائیلی فوج کی فول پروف سکیورٹی میں درجنو یہودی آباد کاروں نےقبلہ اول میں گھس کر مقدس مقام تلمودی تعلیمات کےمطابق مذہبی رسومات ادا کیں۔ یہودیآباد کار الگ الگ گروپوں کی شکل میں قبلہ اول میں داخل ہوئے۔
خیال رہے کہ جمعہاور ہفتے کے ایام کے سوا باقی دنوں میں یہودی آباد کار مسجد اقصیٰ میں گھس کرتلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات ادا کرتے ہیں