مقبوضہ مغربیکنارے کے شمالی شہر نابلس کے قصبے حوارہ میں جمعرات کی شام قابض فوج کی فائرنگ سےایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔
شہری امور کیجنرل اتھارٹی نے مزید تفصیلات فراہم کیے بغیر وزارت صحت کو نابلس کے قصبے حوارہ میںقابض ریاست کی فائرنگ سے ایک شہری کی شہادت کی اطلاع دی۔
قابض فوج نےنابلس کے جنوب میں ایک عمارت کا محاصرہ کرنے کے بعد حوارہ میں فائرنگ کے حملے میںملوث شہری کو نشانہ بنایا گیا۔
فائرنگ کا دوسراحملہ مغربی کنارے میں 24 گھنٹوں سے بھی کم وقت میں ہوا، جب ایک فلسطینی مزاحمتی کارکننے نابلس کے جنوب میں واقع قصبے حوارہ میں آباد کاروں کی گاڑی پر گولیاں برسائیں،جس کے نتیجے میں ایک خاتون آبادکار گھبرا گئی۔