آزاد فلسطینی ریاست کا قیام اور مشرق وسطی کا امنبدھ 13-مئی-2009عیسائیوں کے روحانی پیشوا نے اسرائیلی صدر شمعون پیریز سے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ مشرق وسطی میں امن کے لیے آزاد فلسطینی ریاست کا قیام ضروری ہے-