فلسطینی وزارتصحت نے بتایا ہے کہ اسرائیلی فوج نے وحشیانہ جارحیت اور مجرمانہ دہشت گردی کی تازہکارروائیوں کے دوران غزہ کی پٹی میں ایک دن میں 153 فلسطینی اور 60 زخمی ہوگئے۔
وزارت صحت نےبتایا کہ گذشتہ سات اکتوبر سے اب تک جاری اسرائیلی جارحیت میں 33360 شہید اور75993 زخمی ہوئے ہیں۔
بیان میں کہا گیاہے کہ بہت سے زخمی اب بھی ملبے کے نیچے اور سڑکوں پر ہیں اور ایمبولینس اور شہریدفاع کا عملہ ان تک نہیں پہنچ سکتا۔