شنبه 16/نوامبر/2024

اسرائیلی بلڈوزروں نے الخلیل میں فلسطینی شہری کا گھر مسمار کر دیا

جمعرات 2-مئی-2019

قابض اسرائیلی فوج بدھ کے روز مغربی کنارے کے شہر الخلیل کے جنوب میں یطا قصنے میں  فلسطینی شہری کا  خیمہ تباہ کردیا۔

کارکن راتب الجبور نے کہا کہ اسرائیلی فوجیوں نے حسين النواجع کے ملکیتی رہائشی خیمے کو  تیسری مرتبہ مسمار کر دیا اور اس کے خاندان کے دس افراد کو بے گھر کر دیا۔

آل جبور نے بین الاقوامی برادری اور انسانی حقوق کی تنظیموں سے اپیل کی کہ  فلسطینیوں کو انکی زمینوں سے زبردستی نکالنے کی اسرائیلی کوششوں کو فوری طور پر روکنے کے لیے مداخلت کرے۔

مختصر لنک:

کاپی