شنبه 16/نوامبر/2024

مسلسل 59 دن سے بھوک ہڑتال کرنے والےفلسطینی اسیر کی حالت تشویشناک

جمعرات 30-مئی-2019

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل سے تعلق رکھنے والے فلسطینیوں حسن العویوی مسلسل 59 سے صہیونی زندانوں میں انتظامی حراست کے خلاف بہ طوراحتجاج بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔

کلب برائے اسیران کے فلسطینی صہیونی حکام کی طرف سے ان کی بھوک ہڑتال کے باوجود بار بار ایک سے دوسری جیل میں منتقل کیا جا رہا ہے۔ بھوک ہڑتالی اسیر ہڑتال ختم کرنے کے لیے مسلسل دبائو ڈالا جا رہا ہے۔ انہیں اس وقت ‘الرملہ’ میں قائم ‘نیتزان’ جیل میں ڈالا گیا ہے۔

خیال رہے کہ 35 سالہ عودۃ الحروب الخلیل کے دیرسامت قصبے سے تعلق رکھتے ہیں جنہیں دسمبر 2018ء کو اسرائیلی فوج نے حراست میں لے لیا تھا۔  35 سالہ حسن العویوی کو جنوری 2019ء سے حراست میں لے لیا۔ عویوی تین بچوں کے باپ ہیں۔

مختصر لنک:

کاپی