غزہ کے متعدد باسیوں نے اسرائیل سے اجازت ملنے کے بعد نفحہ جیل میں قید اپنے عزیز واقارب کے ساتھ ملاقات کی۔
بین الاقوامی تنظیم ہلال احمر کے مطابق تنظیم نے 52 شہریوں کے نفحہ جیل میں مقید اسیران سے ملاقات کا بندوبست کیا ہے۔
اس وقت بھی اسرائیلی جیلوں میں 6 ہزار سے زائد بچے، خواتین اور بیمار اسیران قید وبند کی صعوبتیں گزار رہے ہیں۔