یکشنبه 17/نوامبر/2024

قابض صہیونی فوج نے الخلیل میں فلسطینی کا گھر ضبط کر لیا

جمعہ 13-ستمبر-2019

قابض اسرائیلی فوج نے الخلیل کے پرانے شہر میں فلسطینی کے ملکیتی گھرکے مکمل طور پر بند کر دیا۔

مقامی ذرائع نے کہا کہ اسرائیلی سول انتطامیہ نے اسرائیلی فوجیوں کی موجودگی میں الشہداء سڑک پر دھاوا بولا اور سامی زاھدہ کے گھر کے مرکزی دروازے کو مکمل طور پر بند کر دیا۔

انہوں نے کہا کہ دو ہفتے پہلے گھر کو آگ لگ گئی تھی اور صہیونی فوج نے آگ بجھانے والے عملے کو گھر میں داخل ہونے سے روک دیا۔

فلسطینی رہائشیوں نے آگ بجھانے کے لیے  گھر کی دیوار میں سوراخ کیا ۔

سول انتظامیہ نے بعد میں اسکے خاندان کو سوراخ سے گھر میں داخل ہونے کی اجازت دی اور انہیں دروازے کو دوبارہ کھولنے سے منع کیا۔سول انتظامیہ نے بعد میں اسکے خاندان کو سوراخ سے گھر میں داخل ہونے کی اجازت دی اور انہیں دروازے کو دوبارہ کھولنے سے منع کیا۔

مختصر لنک:

کاپی