جمعه 15/نوامبر/2024

فلسطینی شہری کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 دن کی توسیع

اتوار 26-اپریل-2020

فلسطینی اتھارٹی کی ماتحت عباس ملیشیا نے اسرائیل جیل سے کچھ عرصہ قبل رہائی پانے والے فلسطینی  زاھی زھیر کوسا کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ڈال دیا ہے۔

خیال رہے کہ 37 سالہ زاھی کوسا کو عباس ملیشیا نے گذشتہ بدھ کےروز غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں الضاحیہ کالونی میں ایک چھاپہ مار کارروائی کے دوران حراست میں لے لیا تھا۔

خیال رہے کہ زاھی کوسا گذشتہ کئی سال سے فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیلی فوج کے ہاتھوں باری باری گرفتار کیے جاتے رہےہیں۔ اسرائیل کے خلاف مزاحمتی سرگرمیوں میں حصہ لینے کی پاداش میں کوسا 13 سال اسرائیلی جیلوں میں قید کاٹ چکےہیں۔

مختصر لنک:

کاپی