قابض صہیونی فوجاور پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کاسلسلہ جاری ہے۔ آج سوموار کو یہودیآبادکاروں نے فوج اور پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں مسجد اقصیٰ میں داخل کر مقدس مقام کی بے حرمتیکی۔
یہودی آبادکاروں کی طرف سے یہ دھاوا ایک ایسے وقت میں بولا گیا ہے جب دوسری طرف مسجد اقصیٰکی جگہ مزعومہ ہیکل سلیمانی کی تعمیر کے پرچارک انتہا پسند یہودی گروپوں نے مسجداقصیٰ کو شہید کرنے مذموم سازشوں پر مبنی مہم تیز کردی ہے۔
مرکزاطلاعات فلسطینکےمطابق سوموارکو اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں یہودی آبادکاروں اور صہیونی انٹیلی جنس حکام سمیت درجنوں یہودیوں نے مسجد اقصیٰ میں گھس کربے قبلہ اول حرمتی کی۔ اسرائیلی فوج کی فول پروف سکیورٹی میں درجنو یہودی آبادکاروں نے قبلہ اول میں گھس کر مقدس مقام تلمودی تعلیمات کےمطابق مذہبی رسومات اداکیں۔ یہودی آباد کار الگ الگ گروپوں کی شکل میں قبلہ اول میں داخل ہوئے۔
خیال رہے کہ جمعہاور ہفتے کے ایام کے سوا باقی دنوں میں یہودی آباد کار مسجد اقصیٰ میں گھس کرتلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات ادا کرتے ہیں۔