اسرائیلی قابض فوج نے بدھ کی شام غیر قانونی تعمیر کا بہانہ بنا کر الخلیل کے جنوب میں واقع خيلة النتش کےعلاقے میں ایک فلسطینی مکان کو منہدم کردیا۔
مقامی ذرائع کے مطابق بلڈوزروں نے اسرائیلی فوجیوں کے مدد سے خيلة النتش کے علاقے پر دھاوا بولا اور ایک مقامی رہائشی لا ملکیتی دو منزلہ مکان مسمار کر دیا۔
صہیونی فوجیوں نے پہلے ہی اس گھر کے مالک اسامہ ادریس کو اسکا گھر مسمار رنے کے ارادے کے بارے میں مطلع کیا تھا حالانکہ اس نے ایک اسرائیلی عدالت سے اس فیصلے کو مسمار کرنے کے اقدام کو روکنے کا فیصلہ حاصل کیا تھا۔