جمعه 15/نوامبر/2024

اسرائیلی جیلروں کے جسمانی تشدد سے فلسطینی بچہ زخمی

جمعرات 3-دسمبر-2020

الجلمہ حراستی مرکز میں کچھ دن قبل اسرائیلی افسران کے ہاتھوں شدید مار پیٹ کے بعد18 سال سے کم عمر کا ایک فلسطینی بچے کے زخمی ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔

جینن پناہ گزین کیمپ سے تعلق رکھنے والی 17 سالہ ھانی ارمیلات کو اسرائیلی فوجیوں نے گذشتہ اکتوبر میں  اپنے گھر سے اغوا کرنے کے بعد الجلمہ حراستی مرکز منتقل کیا جہاں وہ تھکا ہوامحسوس ہوا لیکن جب اس نے اپنی تکلیف کی شکایت کی تو کچھ اسرائیلی جیلروں نے اسے جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا اور پیروں سے لات مارنا شروع کیا۔

اپنی سزا پوری کرکے رہا ہونے والے سابق زیر اسیران کے  کے معاملات کے کمیشن کے مطابق ، ارمیلات کو جسمانی حملے کے نتیجے میں چوٹوں اور زخموں کا سامنا کرنا پڑا۔

اس بچے کو میجدو جیل منتقل کرنے سے قبل 20 دن سے زیادہ عرصہ تک ذلت اور سخت تفتیش کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

مختصر لنک:

کاپی