عراق میں اسلامیمزاحمت نے اعلان کیا ہے کہ اس نےجمعرات کی شام جنوبی مقبوضہ فلسطین میں جدید صلاحیتوںکے حامل طیارے کا استعمال کرتے ہوئے ایک اسرائیلی فوجی ہدف پر حملہ کیا۔
عراق میں اسلامیمزاحمت کے بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ اس کےمجاھدین نے جمعرات کی شام 10/3/2024 ہمارے مقبوضہ علاقوںکے جنوب میں ایک ہدف کو پہلی بار جدید صلاحیتوں کے حامل طیارے کا استعمال کیا گیا۔
عراق میں مزاحمتنے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ وہ پوری قوت سے دشمن کے مضبوط ٹھکانوں کو تباہ کرناجاری رکھے گی۔
قابض اسرائیلی فوجنے کہا کہ فضائیہ نے کسی جانی نقصان کو ریکارڈ کیے بغیر صہیونی ریاست کے جنوب میںایک ڈرون کو روک کر مار گرایا۔