جمعه 15/نوامبر/2024

انتفاضہ القدس 2015ء بعد 53 ہزار فلسطینی پابند سلاسل

بدھ 4-اکتوبر-2023

 

صیہونی قابض فوج نےاکتوبر 2015ء میں انتفاضہ القدس شروع ہونےکے بعد سے اب تک 53 ہزار سے زائد فلسطینیوں کو گرفتار کر چکی ہے۔

 

فلسطینی اسیران کلبنے منگل کے روزایک بیان میں وضاحت کی کہ گرفتاریوں میں تقریباً 9200 بچے اور1261 خواتین اور بچیاں شامل ہیں جب کہ انتظامی حراست کے احکامات کی تعداد 13000سے زائد تک پہنچ گئی۔

 

بیان میں کہا گیاہے کہ قابض  حکام نے جرائم اور خلاف ورزیوںکے ارتکاب کے علاوہ 2015ء سے گرفتاری کی کارروائیوں میں نمایاں اضافہ کیا ہے اورفلسطینیوں کے خلاف بدسلوکی کی اپنی تمام منظم پالیسیوں کو جاری رکھا ہوا ہے۔

 

اسیران کلب نے رپورٹ کیا کہ انتظامی حراست کا مسئلہفلسطینیوں کی گرفتاریوں کی حقیقت کے اعداد و شمار میں سب سے نمایاں تبدیلی کینمائندگی کرتا ہے۔

 

انہوں نے نشاندہیکی کہ رواں سال 20 میں انتظامی حراست کی سب سے زیادہ تعداد دیکھی گئی جس میں تعداد1300 سے زائد انتظامی نظربندوں تک پہنچ گئی۔

مختصر لنک:

کاپی