کل جمعرات کو شرپسندیہودی آباد کاروں نے شمالی مقبوضہ مغربی کنارے میں نابلس کے جنوب مشرق میں قصبہ قصرہمیں زرعی زمینوں کو آگ لگا دی۔
فلسطینی نیوزایجنسی "صفا” نے مقامی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ آباد کاروں نے قصبے کےجنوب مشرقی علاقے میں واقع زرعی زمینوں کو آگ لگا دی، جو "عیش قدیش” بستیکے سکیورٹی گارڈ کی حفاظت میں ہے۔
اس نے نشاندہی کیکہ گرم موسم نے آگ کو زمین کے بڑے علاقوں میں پھیلانے میں مدد کی جس کے نتیجے میںکھیتوں میں کھڑی فصلیں تباہ ہوگئیں۔