جمعه 15/نوامبر/2024

مسجد اقصیٰ کے باب العامود سے متعدد فلسطینی گرفتار

اتوار 19-فروری-2023

کل ہفتے کے روزاسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ کے باب العامود سے اسراء اور معراج کی عبادت کے لیےجمع ہونے والے فلسطینیوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے متعدف فلسطینیوں کو گرفتارکرلیا۔

یروشلم کے ذرائعنے اطلاع دی ہے کہ ایک خفیہ فورس نے کم عمر یحییٰ الباسطی، اسحاق عزیز الحداد،محمد عزیز الحداد اور نوجوان عبود عزیز الحداد کو پرانے شہر سے گرفتار کیا۔ سلوانسے مالک الرجبی نامی ایک لڑکے کو حراست میں لے لیا۔

کل ہفتے کو بابالعمود کے قرب و جوار میں تعینات قابض فوج نے نوجوانوں اور لڑکوں کا پیچھا کیا، انمیں سے متعدد کو حراست میں لیا اور ان کی جسمانی تلاشی لی۔

فورسز نے شہریوںپر اس وقت حملہ کیا جب وہ اسراء اور معراج کی کی تقریبات کے سلسلے میں مقبوضہ بیتالمقدس میں باب العمود کے سامنے جمع تھے۔

مختصر لنک:

کاپی