جمعہ کی شام مسلحیہودی آباد کاروں نے الخلیل کے جنوب میںمسافر یطا میں فلسطینی شہریوں کے گھروں پر حملہ کیا۔
مقامی ذرائع کےمطابق آباد کاروں کا ایک گروپ "سادات الثعلا” کمیونٹی کے شہریوں کےگھروں پرچڑھ دوڑا۔ ان گھروں کے قریب ہوا میں گولیاں چلائیں جس سے بچوں اور خواتینمیں خوف و ہراس پھیل گیا۔
آبادگاروں نےعلاقہ مکینوں کے خلاف نسل پرستانہ نعرے لگائے اور انہیں جان سے مارنے کی دھمکیاںدیں۔