شمالی مقبوضہمغربی کنارے میں نابلس کے جنوب مشرق میں منگل کو فلسطینیوں کی سنگ باری سے متعددیہودی آباد کار خمی ہوگئے۔
مقامی ذرائع نےاطلاع دی ہے کہ نابلس کے جنوب مشرق میں واقع "رحالیم” بستی کے قریب فلسطینیوںکے ساتھ تصادم کے نتیجے میں 5 کے قریب آباد کار ان پر پتھراؤ کے نتیجے میں زخمیہوئے ہیں۔
ذرائع نے وضاحت کیکہ درجنوں فلسطینی نوجوان اس علاقے میں موجود تھے کہ آباد کاروں نے دھاوا بول دیااور ان پر پتھراؤ کیا جس سے کئی زخمی ہو گئے۔
"رحالیم” بستی رام اللہ کے شمال میں نابلس کے جنوب میںاور سلفیت کے مشرق میں یتما، الساویہ، اسکاکا، اور یاسوف کے دیہاتوں سے قبضہ کی گئیزمینوں پر قائم کی گئی تھی۔
متعلقہ سیاق وسباق میں قابض فوج نے نابلس کے جنوب میں حوارہ میں عمر بن الخطاب پرائمری اسکولفار بوائز سے دو بچوں یوسف محمد لافی عودیہ اور حبیب اللہ ابراہیم موسیٰ سلیم کوگرفتار کیا۔
قابض بلڈوزروں نےنابلس کے جنوب میں واقع قصبے حوارہ کی ایک سڑک کو مٹی کے ٹیلوں سے بند کر دیا۔
الخلیل میں قابضفوج اور مزاحمتی کارکنوں کے درمیان جنوبی مقبوضہ مغربی کنارے میں بیت امر نامیقصبے میں جھڑپیں ہوئیں۔