جمعه 15/نوامبر/2024

غرب اردن میں نئی یہودی آباد کاری پریورپی یونین کا اظہار تشویش

جمعہ 22-جولائی-2022

یورپی یونین نے یہودیآباد کاروں کی جانب سےغرب اردن میں کالونیاں قائم کرنے کے منصوبے پر اپنی تشویش کااظہار کیا ہے۔

یورپی یونین نے مقبوضہمغربی کنارے میں متعدد نئی چوکیاں قائم کرنے کے لیے آباد کاروں کے منصوبے کے اعلانپر اپنی تشویش کا اظہار کیا۔

یونین نےجمعرات کوایک بیان میں کہا ہے کہ مغربی کنارے میں 150 غیر قانونی بستیوں کی چوکیاں ہیں اور یہچوکیاں اکثر اسرائیلی بستیوں کے قیام یا توسیع کا حصہ ہیں۔ یہ آباد کاروں کا ممکنہبراہ راست فلسطینیوں پرتشدد کا ذریعہ ہیں۔

انہوں نے مزید کہاکہ یہودی بستیاں اور چوکیاں بین الاقوامی قانون کے تحت غیر قانونی ہیں، اور بیان کےمطابق "دو ریاستی حل” کے حصول میں ایک بڑی رکاوٹ ہیں۔

 

مختصر لنک:

کاپی