غاصب یہودی آباد کاروں نے شمالی وادی اردن کے چوراہوں پر رات کے اوقات سے یہودیوں کی مذہبی علامت شمع دان نصب کیے۔
انسانی حقوق کے کارکن عارف دراغمہ کے مطابق آباد کاروں نے "کینڈیلابرا” لگایا اور ان کے قریب تقریبات کا انعقاد کیا۔
قابل ذکر ہے کہ وادی اردن کے علاقوں میں حال ہی میں آباد کاروں کی طرف سے خاص طور پر چرواہوں کے خلاف روزانہ حملے دیکھنے میں آئے ہیں۔