شنبه 16/نوامبر/2024

قابض صہیونی فوجیوں نے جنوبی الخلیل میں فلسطینی کا مکان مسمار کر دیا

جمعرات 26-نومبر-2020

اسرائیلی قابض فوج  نے بدھ کی شام غیر قانونی تعمیر کا بہانہ بنا کر الخلیل کے جنوب میں واقع خيلة النتش  کےعلاقے میں ایک فلسطینی مکان کو منہدم کردیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق  بلڈوزروں نے اسرائیلی فوجیوں کے مدد سے  خيلة النتش   کے علاقے پر دھاوا بولا  اور ایک مقامی رہائشی لا ملکیتی  دو منزلہ مکان مسمار کر دیا۔

صہیونی فوجیوں نے پہلے ہی اس گھر کے مالک اسامہ ادریس کو اسکا گھر مسمار رنے  کے ارادے کے بارے میں مطلع کیا تھا  حالانکہ اس نے ایک اسرائیلی عدالت سے اس فیصلے کو مسمار کرنے کے اقدام کو روکنے  کا فیصلہ حاصل کیا تھا۔

مختصر لنک:

کاپی