جمعه 15/نوامبر/2024

مغربی کنارے میں کرونا کے 84 نئے کیسوں کی تصدیق

اتوار 21-جون-2020

فلسطینی اتھارٹی وزارت صحت نے اعلان کیا کہ ہفتے کے روز مغربی کنارے میں کرونا کے 84 نئے کیس سامنے آئے۔

وزیر صحت نے میی القیلہ نے کہا کہ رام اللہ ، الخلیل اور نابلس کے اضلاع میں کرونا کے 84 کیس سامنے آئے ہیں۔

القیلہ کے مطابق نئے مریضوں کا پرانے مریضوں کے ساتھ گہرا تعلق ہے۔

بحران کے آغاز کے بعد سے مغربی کنارے اور غزہ کی پٹی میں کرونا کے مریضوں  کی کل تعداد  بڑھ کر 954 ہوگئی ہے ، جن میں سے 357 حال ہی میں سامنے آئے ہیں۔

مختصر لنک:

کاپی