مغربی کنارے میں بیت لحم ضلعے میں الخضر قصبے میں اسرائیلی آبادکاروں کے حملے میں فلسطینی بچہ زخمی ہو گیا۔
مقامی ذرائع کے مطابق اسرائیلی آبادکاروں کے ایک گروہ نے 15 سالہ وادی صلاح پر اسکے گھر کے قریب حملہ کیا۔
انہوں نے کہا کہ آبادکار سڑک کے قریب صلاح کا پیچھا کای گیا اسکے دھکے دئیے گئے اور اس پر وحشیانہ تشدد کیا گیا۔لڑکے کے جسم کے مختلف حصوں پر ذخم آئے۔
الخضر مغربی کنارے میں اسرائیلی حملوں سے سب سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں سے ایک ہے۔