چهارشنبه 30/آوریل/2025

اسرائیلی فوج نے القدس میں چھاپوں کے دوران مزید دو فلسطینی گرفتار کرلیے

پیر 27-اپریل-2020

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کےمقبوضہ بیت المقدس شہر میں تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران العیسویہ کے مقام سے دو فلسطینیوں کوحراست میں لے لیا۔

مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایاکہ قابض صہیونی فوج نے الیعیسویہ میں فلسطینی شہریوں کے گھروں میں گھر کر توڑپھوڑ اور لوٹ مار کی۔ اس دوران قابض فوج نے دو فلسطینیوں محمد عصمت عبید اور محمد بیتونی کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا۔

قبل ازیں اسرائیلی پولیس نے العیسویہ کی عبید کالونی میں چھاپے کے دوران

اسرائیلی پولیس نے احمد کاید محمود نامی ایک فلسطینی شہری کو گرفتار کیا تھا۔

 

مختصر لنک:

کاپی