مقبوضہ بیت المقدس میں بیت لحم کے رہائشی فلسطینی اسیر مہناد متھانہ اپنی انتظامی حراست میں بغیر کسی وجہ کے توسیع کے خلاف احتجاج کے طور پر چار دن سے چار دن سے بھوک ہڑتال پر ہیں۔
محجاة القدس فاونڈیشن نے کہا کہ اسرائیلی جیل سروس نے مھتانہ کی مدت حراست میں دوسری بار چھ ماہ کی توسیع کا فیصلہ کیا ہے ۔
متھانہ جسکی عمر 28 سال ہے نے جب 5 مارچ کو بھوک ہڑتال کا اعلان کیا تو فوری طور پر اسے قید تنہائی میں بھیج دیا گیا۔
متھانہ ایک بچے کا باپ ہے اور اسے بغیر کسی جرم کے 2 ستمبر 2019 سے انتظامی حراست میں رکھا گیا ہے۔