جمعه 15/نوامبر/2024

چین نے اپنے شہریوں کو اسرائیلی تعمیراتی کا م سے روکدیا

جمعرات 27-اپریل-2017

چین نے اپنے شہریوں کو مقبوضی فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی تعمیراتی منصوبوں پر کام کرنے سے روک دیا۔چینی وزارت خارجہ کے ترجمان جینگ شانگ نے کہا ہے کہ ان کی حکومت اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے ، مگر فلسطینی علاقوں پر یہودی بستیوں کے قیام کی مخالفت کرتی ہے۔

انہوں نے سلامتی کونسل کی جانب سے ان بستیوں کو غیر قانونی قرار دینے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس بنا پر چینی حکومت نے مقبوضہ علاقوں میں بستیوں کے تعمیراتی منصوبے میں شریک چینی کارکنوں کو کام کرنے سے روک دیا ہے ۔

مختصر لنک:

کاپی