قابض اسرائیلی فوج نے یہودی مذہبی تہوار کے بہانے بدھ اور جمعرات کو غزہ کی واحد کمرشل کراسنگ کرم ابو سالم کو بند رکھے گی۔
کراسنگ کے مینیجر منیر الغلبان نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ کراسنگ کو ہفتے کی شام تک بند رکھا جائے گا اور یہ کراسنگ اتوار کی صبح باضابطہ طور پر کھولی جائے گی۔
کرم ابو سالم کراسنگ غزہ میں بھیجی جانے والی امداد اور تعمیراتی سامان سمیت دیگ سامان کی ترسیل کی واحد کراسنگ ہے جبکہ باقی تمام کراسنگرز اسرائیل نے بند کررکھی ہیں۔