یہودی آباد کاروں نے کار جلا ڈالی،قابض فوج نےیطا سےبلڈوزر چرا لیا
منگل-3-جنوری-2023
اتوار کی شام یہودی آباد کاروں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں رام اللہ کے شمال میں واقع گاؤں ترمسعیا میں ایک گاڑی کو اگ لگا کر نذرآتش کردیا۔
منگل-3-جنوری-2023
اتوار کی شام یہودی آباد کاروں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں رام اللہ کے شمال میں واقع گاؤں ترمسعیا میں ایک گاڑی کو اگ لگا کر نذرآتش کردیا۔
جمعہ-30-دسمبر-2022
کل جمعرات کوفلسطین کے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں آباد کاروں کے حملے میں متعدد شہری زخمی ہوئے جب کہ قابض فوج نے بیت المقدس کے شمال میں واقع قصبے الرام پر دھاوا بول دیا۔
اتوار-4-دسمبر-2022
کل ہفتے کے روز یہودی آباد کاروں نے شمالی مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے سلفیت کے مغرب میں واقع بروقین قصبے میں زیتون کے درجنوں درخت کاٹ ڈالے جب کہ دیگر آباد کاروں نے رام اللہ کے شمال میں واقع قصبے "سنجل" میں کسانوں کے کام میں رکاوٹیں ڈالیں۔
ہفتہ-26-نومبر-2022
کل جمعہ کو قابض اسرائیلی فوج نے غرب اردن کے مختلف شہروں میں فلسطینی شہریوں کو گرفتار کیا اور مغربی کنارے کے الگ الگ علاقوں میں حملے کیے جب کہ مزاحمتی نوجوانوں نےقابض فوج اور یہودی آباد کاروں کا مقابلہ کیا۔
جمعرات-24-نومبر-2022
کل بُدھ کے روز درجنوں آباد کاروں نے فلسطینیوں کے خلاف مسلسل حملوں کے سلسلے کے ایک حصے کے طور پر نابلس کے جنوب اور مغرب کی سڑکوں کے چوراہوں کو بند کر دیا، اور ربڑ کے ٹائر جلائے۔
بدھ-2-نومبر-2022
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر ’نابلس‘ میں قابض فوج کے حملوں میں متعدد شہری زخمی ہوئے، جب کہ آباد کاروں نے وہاں زیتون چننے والوں پر حملہ کیا۔ قابض فوج نے قلقیلیہ میں زمینوں کو بلڈوز کیا اور وادی اردن میں متعدد خاندانوں کو بے دخل کردیا۔
منگل-1-نومبر-2022
کل پیر کے روز قابض فوج اور آباد کاروں نے مقبوضہ مغربی کنارے کے الگ الگ علاقوں میں فلسطینی شہریوں اور ان کی املاک پر حملہ کیا۔
جمعرات-27-اکتوبر-2022
کل بدھ کو یہودی آباد کاروں نے شمالی وادی اردن (شمالی مغربی کنارے) میں وادی الفاؤ کے علاقے میں زمینوں کی کھدائی کا عمل شروع کیا جس کا مقصد فلسطینیوں کی قیمتی اراضی پر قبضہ کرنا تھا۔
بدھ-26-اکتوبر-2022
کل منگل کے روز فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں ایک نوجوان اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہو گیا، جب اسرائیلی قابض فوج نے اس پر گولی چلا دی۔ جھڑپوں کا سلسلہ البیرہ شہر کے شمالی دروازے پر شروع ہوا۔
جمعرات-20-اکتوبر-2022
مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم کے مشرق میں واقع گاؤں کیسان میں یہودی آباد کاروں کے حملے میں متعدد فلسطینی اور کارکن زخمی ہو گئے۔