
بیت لحم : یہودی آباد کاروں کے حملے میں فلسطنی نوجوان شہید، متعدد زخمی
منگل-27-اگست-2024
غرب اردن کے جنوبی شہر بیت لحم کے جنوب میں واقع گاؤں وادی رحال میں یہودی آباد کاروں نے اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجےمیں ایک فلسطینی شہری شہید اور تین زخمی ہو گئے۔