چهارشنبه 30/آوریل/2025

یہودی غنڈہ گردی

یہودی آباد کار زانوتا سکول پر حملہ، قیمتی فرنیچر چوری کرلیا

الخلیل – مرکزاطلاعات فلسطین یہودی آباد کاروں نے غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل زانوتا سکول کو تباہ کر دیا، جب کہ قابض اسرائیلی فوج نے جنوبی مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الٰخلیل کے جنوب میں پانی کے کنوؤں اور زرعی کمروں کو مسمار کردیا۔ زانوتا ایلیمنٹری سکول الخلیل کے جنوب میں واقع قصبے ادھ […]

یہودی آباد کاروں کا الخلیل میں فلسطینی خاندان کے مکان پر قبضہ، اسرائیلی پرچم لہرا دیا

الخلیل – مرکزاطلاعات فلسطین انتہا پسند یہودی آباد کاروں نے اتوار کی شام مغربی کنارے کے جنوب میں الخلیل میں ایک فلسطینی گھر پر قابض فوجیوں کی حفاظت میں دھاوا بول کر اس پر قبضہ کرلیا۔ مقامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ آباد کاروں کے ایک گروپ نے الخلیل کے تل رمیدہ محلے میں […]

مغربی کنارے کے مختلف شہروں اور دیہاتوں پر افطار کے وقت فلسطینیوں پر حملے، کئی روزہ دار زخمی

مغربی کنارہ – مرکزاطلاعات فلسطین مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شلر الخلیل کے جنوب میں مسافر یطا میں یہودی آباد کاروں کے حملے میں متعدد شہری زخمی ہوگئے ہیں۔ ایک مقامی ذریعے نے اطلاع دی ہے کہ المسافر یطا کی زمینوں پر تعمیر کی گئی "سوسیا” بستی کے مسلح آباد کاروں نے قابض فوج کی […]

نابلس میں یہودی آباد کاروں کے فلسطینیوں کے گھروں پر حملے

نابلس – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج کی حفاظت میں درجنوں انتہا پسند یہودی آباد کاروں نے شمالی مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس کے جنوب میں بورین قصبے کے مضافات میں  مکانوں پر حملہ کیے۔ شہریوں کو ہراساں کیا اور گھروں میں گھس کر توڑ پھوڑ اور لوٹ مار کی۔ مقامی ذرائع نے اطلاع […]

’الخلیل میں حد سے زیادہ تشدد، فلسطینیوں سے ناروا سلوک اسرائیلی پالیسی بن چکا‘

فلسطینیوں پر تشدد

نومبرمیں القدس میں صہیونی غنڈہ گردی کے نتیجے میں ایک شہید، 17 زخمی، 62 گرفتار

مقبوضہ بیت المقدس

یہودی شرپسندوں کے غرب اردن میں فلسطینی کارشت کاروں پر حملے

آج ہفتے کویہودی آباد کاروں نےغرب اردن کے شمالی شہروں سلفیت اور نابلس کے دیہاتوں میں فلسطینی کسانوں اور زیتون کے پھل اتارنے والے فلسطینی شہریوں پرحملہ کیا اور انہیں ان کی زمینوں سے نکال دیا گیا۔

مسجد ابراہیمی میں مسلسل آٹھ دن سے اذان فجر پرپابندی

فلسطینی وزارت اوقاف اور مذہبی امورنے بتایا ہے کہ قابض اسرائیلی حکام نے مغربی کنارے کے جنوب میں واقع الخلیل شہر کی تاریخی مسجد ابراہیمی میں مسلسل آٹھویں روز بھی فجر کی اذان دینے سے روک دیا ہے۔

الخلیل میں آباد کاروں کا فلسطینی خاتون پر حملہ ،تشدد

یہودی آباد کاروں نے قابض اسرائیلی فوجیوں کی حفاظت میں مغربی کنارے کے جنوب میں واقع الخلیل کے جنوب میں یطا کے جنوب مشرق میں واقع "جوہ الجمل" کے علاقے میں متعدد فلسطینیوں پر حملہ کیا۔

مسلح یہودی بلوائیوں کا فلسطینی سکول پر دھاوا،کئی فلسطینی زخمی اور اغوا

مسلح یہودی آباد کاروں نے سوموار کے روز مقبوضہ فلسطین کے شہر اریحا کے شمال مغرب میں واقع عرب الکعابنہ سکول پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں سات فلسطینی زخمی ہوگئے جنہیں علاج کے لیے ہسپتال لے جایا گیا ہے۔ یہودی آباد کاروں نے سکول کے کئی طلبا اور اساتذہ کو گن پوائنٹ پر اغوا کرلیا۔