چهارشنبه 30/آوریل/2025

یہودی شرپسندی

یہودی شرپسندوں نے وادی اردن میں مسجد نذرآتش کردی

مغربی کنارہ – مرکزاطلاعات فلسطین اتوار کی صبح انتہا پسند یہودی آباد کاروں نے غرب اردن کے شمالی علاقے اریحا کے شمال میں واقع گاؤں عرب الملیحات میں ایک مسجد کو نذر آتش کر دیا۔ یہودی شرپسندوں نے علاقے میں ایک زرعی ٹریکٹر کو بھی جلا دیا۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ آباد کاروں نے […]

غزہ پر جارحیت کےآغاز سے اب تک القدس میں 82 فلسطینی شہید، 2000 پابند سلاسل

مسجد اقصیٰ پر دھاوے

یہودی شرپسندوں کے مسجد اقصیٰ پر دھاوے،الخلیل میں گرفتاریاں

گذشتہ روزدرجنوں یہودی آباد کاروں نے اسرائیلی پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں مسجد قصیٰ میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔

قبلہ اول کی بے حرمتی روز کا معمول بن گئی، مزید دسیوں یہودیوں کے دھاوے

سال نو کی تقریبات کی آڑ میں یہودی شرپسندوں کے فلسطین میں مسلمانوں کے قبلہ اول پر دھاوؤں اور مقدس مقام کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز دسیوں یہودی شرپسندوں نے مسجد اقصیٰ میں داخل ہوکر مسلمانوں کے تاریخی مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔