چهارشنبه 30/آوریل/2025

یہودی بلوائی

غرب اردن میں یہودی بلوائیوں کے فلسطینیوں پر حملےجاری

مغربی کنارے اور فلسطین کے دوسرے علاقوں میں یہودی بلوائیوں کی فلسطینی شہریوں کے خلاف غنڈہ گردی جاری ہے۔

یہودی آباد کاروں کو فلسطینیوں پرحملوں کی کھلی چھوٹ قابل مذمت ہے:بوریل

یورپی یونین کے خارجہ امور اور سلامتی کی پالیسی کے اعلیٰ مندوب جوزپ بوریل نے غرب اردن کے شمالی شہر قلقیلیہ کے مشرق میں واقع گاؤں جیت پر آباد کاروں کے حملے کی مذمت کی اور کہا کہ اس کا مقصد فلسطینی شہریوں کو ڈرانا ہے۔

غرب اردن میں صہیونی بلوائیوں کے حملوں میں ایک شہری شہید11 زخمی

غرب اردن کے شمالی شہروں قلقیلیہ اور نابلس میں جمعرات کی شام یہودی بلوائیوں کے پرتشدد حملوں میں ایک نوجوان شہید اور گیارہ شہری زخمی ہو گئے۔

یہودی شرپسندوں نےفلسطینیوں کی 200 بکریاں چوری کرلیں

بدھ کی صبح یہودی آباد کاروں نے مقبوضہ شہر اریحا شہر کے شمال میں واقع عرب بدو کمیونٹی راس عین العوجہ میں تقریباً 200 بکریاں چرا لیں۔

یہودی بلوائیوں کے حملے، غرب اردن میدان جنگ میں تبدیل

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں کل منگل کے روز یہودی بلوائیوں کےحملوں میں فلسطینی شہریوں کی جان ومال کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی ہے۔

نابلس اور الخلیل یہودی میں آباد کاروں کے حملوں سے متعدد فلسطینی زخمی

یہودی آباد کاروں کے فلسطینیوں کے خلاف حملوں اور تشدد کے نیتجے میں متعدد فلسطینی شہری زخمی ہوگئے۔

اسرائیلی ہیکل گروپس سرگرم، مسجد اقصی پر یہودیوں کا پھر دھاوا

اسرائیل کی جانب سے غرب القدس اور غرب اردن میں لا کر بسائے گئے یہودی آباد کاروں نے اتوارکی چھٹی کے روز ایک مرتبہ پھر مسجد اقصی پر دھاوا بول دیا۔ اس دوران مسجد اقصی کے مغربی گیٹ سے داخل ہونے والے آباد کاروں کی حفاظت پر اسرائیلی فوج مامور رہی۔ دوسری طرف صہیونی ’’ ہیکل گروپس‘‘ نے بھی فلسطینیوں کیخلاف اپنی کارروائیاں تیز کردی ہیں اور اس کا اثر اتوار کو بھی نظر آیا۔

یہودی بلوائیوں کےقاتلانہ حملے میں فلسطینی خاتون شدید زخمی

گذشتہ روز اسرائیلی فوج کی موجودگی میں یہودی شرپسندوں نے غرب اردن کے جنوبی شہرالخلیل میں ایک فلسطینی خاتون پر قاتلانہ حملہ کرکے اسے شدید زخمی کردیا۔

اسرائیلی فوج اور یہودی بلوائیوں کے قبلہ اول پر دھاوے

آج سوموار کے روز یہودی آباد کاروں اور اسرائیلی فوج کی بڑی تعداد نے مسجد اقصیٰ میں گھس کر مقدس مقام کی بے حرمتی کا ارتکاب کیا۔

غرب اردن: فلسطینیوں نے یہودی بلوائیوں کا دھاوا ناکام بنا دیا

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں خان اللبن کے مقام پر فلسطینیوں‌ نے یہودی بلوائیوں کا حملہ ناکام بنا دیا۔