جمعه 15/نوامبر/2024

یہودی انتہا پسند

فلسطین میں مزار یوسف کےقریب فائرنگ سے دو یہودی آباد کار زخمی

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں بزرگ شخصیت الشیخ یوسف کے مزار کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں دو یہودی آباد کار زخمی ہوگئے۔

امریکی یہودیوں کو دھمکی آمیز پیغامات موصول:عبرانی اخبار

اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ جمعرات کو ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ اس ہفتے امریکا کے امریکی یہودیوں کو یہود دشمن پیغامات جاری کیے گئے ہیں۔

باب رحمت کےخلاف اسرائیلی سازشی منصوبے کے نتائج پر وارننگ

مقبوضہ بیت المقدس کے امور کے دانشور اور تجزیہ نگارشعیب ابو اسنینہ نے مسجد اقصیٰ کے ’باب الرحمہ‘ کے علاقے میں "اسرائیلی" قابض انتظامیہ کی جانب سے خطرناک منصوبے کے نتائج سے خبردار کیا ہے۔

یتما کے مقام پر فلسطینی شہریوں اور یہودی آباد کاروں میں جھڑپیں

پیر کی شام کو یہودی آباد کاروں نے غرب اردن کے شمالی شہر نابلس کے جنوب میں واقع گاؤں یتما میں

اسرائیلی فوج اور یہودی آباد کار فلسطینی املاک تباہ کرنے پر جت گئے

اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں کی املاک اور زراعت کو تباہ کرنے کی جاری مہم کے دوران الخلیل شہر کے جنوب میں فلسطینی کسانوں کے کھیتوں اور کھلیانوں میں تباہی مچانے کی کارروائیاں کی ہیں۔

سخت سیکیورٹی مں 154 یہودیوں کا قبلہ اول پر دھاوا

کل منگل کو 154 یہودی آباد کاروں نے اسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد قصیٰ میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔

دسیوں صہیونی شرپسندوں کا قبلہ اول پر دھاوا

قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز دسیوں یہودی آبادکاروں نے فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد اقصیٰ میں داخل کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔ یہودی شرپسندوں کے قبلہ اول پر دھاوے کے موقعے پر انتہا پسند مذہبی لیڈر یہودا گلیک بھی موجود تھا اور اس نے یہودی آباد کاروں کو قبلہ اول پر دھاوے جاری رکھنے کی ترغیب دی۔

یہودی انتہا پسندوں سے مذہبی تہوار پر مسجد اقصیٰ پر دھاووں کی اپیل

اسرائیل میں موجود انتہا پسند یہودیوں گروپوں کے نمائندہ اتحاد'تنظیمات ہیکل' کی طرف سے فلسطین بھر میں موجود یہودی شرپسندوں اور مذہبی عناصر پر زور دیا ہے کہ وہ یہودیوں کے مذہبی تہوار'عید الانوار' کے موقعے پر مسجد اقصیٰ میں داخل ہوں اور وہاں پر تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات ادا کریں۔

اسرائیلی پولیس کی سیکیورٹی میں 58 یہودی قبلہ اول میں داخل

یہودی شرپسندوں کی طرف سے مسلمانوں کے قبلہ اول پر دھاووں اور مقدس مقام کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ کل بدھ کے روز اسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں 58 یہودی شرپسندوں نے مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کی۔

مغرب یہودی اورمسیحی انتہا پسندی دانستہ نظرانداز کررہا ہے: الازھر

مصرکی سب سے بڑی دینی درس گاہ جامعہ الازھر نے انتہا پسندی کے حوالے سے دنیا بھر میں پائے جانے والے رحجانات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغرب دہشت گردی اور انتہا پسندی کے معاملے میں دہرے معیار کا شکار ہے۔ مغرب اسلام کو دہشت گردی اور انتہا پسندی سے جوڑ رہا ہے مگر دوسری طرف یہودی اور مسیحی انتہا پسندی سے دانستہ طور پر پہلو تہی برتی جا رہی ہے۔