جمعه 15/نوامبر/2024

یہودی استعماری

اسرائیل کا الجلیل میں نئی یہودی بستی کے قیام کا اعلان

اتوار کے روز اسرائیلی حکومت نے سرکاری طور پر الجلیل میں ایک نئی بستی کے قیام کا اعلان کیا سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقے الجلیل اور جزیرہ نما النقب میں آباد کاری کے منصوبوں میں تیزی لائی جا رہی ہے اور تازہ آباد کاری منصوبہ اسی تسلسل کی ایک کڑی ہے۔

اسلامی۔ مسیحی کونسل نے آباد کاری کو فلسطینی وجود کے لیے خطرہ قرار دیا

القدس اور مقدس مقامات کی حمایت کے لیے اسلامی ۔ مسیحی کونسل نے کہا ہے کہ آباد کاری فلسطینی قوم کے وجود اور ان کے قومی نصب العین کے لیے ایک اسٹریٹجک خطرہ بن گئی ہے۔

اسرائیلی عدالت سے بیت المقدس میں یہودی آباد کاری منصوبے کی منظوری

نام نہاد اسرائیلی سپریم کورٹ نے بیت لحم کے جنوب میں فلسطینی شہریوں کی غصب کرہ زمینوں پرقائم کردہ "افرات"نامی بستی کو وسعت دینے کے درخواست کی منظوری دےدی ہے۔

بائیڈن کی واشنگٹن واپسی کے بعد فلسطین میں یہودی آباد کاری میں توسیع

ایک سرکاری فلسطینی ادارے کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ "انتہا پسند دائیں بازو کی آبادکاری تنظیمیں مزید بستیاں بنانے کے اپنے وعدے کو عملی جامہ پہنانے کے لیے دوبارہ متحرک ہوگئی ہیں۔

القدس: میں نئے یہودی استعماری منصوبے کے سنگین مضمرات پر وارننگ

فلسطین میں محکمہ دفاع اراضی کی طرف سے جاری ایک رپورٹ میں خبر دار کیا گیا ہے کہ مقبوضہ مشرقی بیت المقدس میں اسرائیل کا توسیع پسندانہ منصوبہ بڑی تعداد میں فلسطینی آبادی کی نقل مکانی یا فلسطینی بستیوں کو القدس سے الگ کرنے کا موجب بن سکتا ہے۔