چهارشنبه 30/آوریل/2025

یہودی آباد کاری

ایڈورائم 280 یہودی آؤٹ پوسٹس میں سے ایک، جو مغربی کنارے کے مکمل الحاق تک پھیلائی جائے گی

الخلیل ۔ مرکز اطلاعات فلسطین اسرائیل کے قابض حکام نے ایڈورائم نامی آؤٹ پوسٹس کے سٹیٹس کو تبدیل کرنے کا ارادہ کیا ہے۔ یہ آؤٹپوسٹس الخلیل کے جنوب میں دراء کی ذمین پر قائم کی گئی تھی۔ اس کا قیام 4 سال پہلے ماہ جولائی میں عمل میں لایا گیا تھا۔ جس میں اب کافی […]

قابض اسرائیل کا جنین میں فلسطینی اراضی پرغاصبانہ قبضے کا اعلان، مالکان کو علاقہ خالی کرنے کا حکم

جنین – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے 52 دنوں تک جنین شہر، اس کے کیمپ اور اس کے دیہی علاقوں کے خلاف اپنی فوجی مہم جاری رکھی ہے۔ان کی فوجی کارروائیاں صرف بنیادی ڈھانچے کی تباہی، انہدام، قتل اور ہمارے فلسطینی کے خلاف جاری جرائم تک ہی محدود نہیں رہی ہیں بلکہ قابض فوج […]

اسرائیل کا بیت المقدس میں یہودیوں کے لیے ہزاروں مکانات کی تعمیر کا اعلان

مقبوضہ بیت المقدس ۔ مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی حکومت مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی حصے میں ہزاروں نئے آبادکاری یونٹس بنانے کا منصوبہ بنا رہی ہے، جس میں الشیخ جراح کے پڑوس میں انتہا پسند آباد کاروں کے لیے ایک مذہبی سکول کا قیام بھی شامل ہے۔ جمعرات کو اسرائیلی اخبار ہارٹز نے کہا کہ […]

انتہا پسند اسرائیلی وزیر کا ایک ملین یہودیوں کو مغربی کنارے میں آباد کرنے کا مطالبہ

مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین اسرائیلی وزیر برائے تعمیرات و مکانات یتزاک گولڈاکوف نے ایک ملین یہودیوں کو مقبوضہ مغربی کنارے میں آباد ہونے کی طرف راغب کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ مذہبی یہودیوں ’حریدیم‘ کے بارے میں معلومات شائع کرنے والی ؂عبرانی ویب سائیٹ "بحدری حریدم” کے مطابق یہ مطالبہ اسرائیلی وزیر نے […]