جمعه 15/نوامبر/2024

یہودی آبادکار

فول پروف سیکیورٹی میں یہودی فوجی اور آباد کار قبلہ اول میں داخل

اسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی آباد کاروں کا قبلہ اول پر دھاووں اور مقدس مقامات کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ کل بدھ کو گروپوں کی شکل میں 44 یہودی آباد کار جن میں فوجی بھی شامل تھے قبلہ اول میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

اسرائیلی فوجی اور سول یہودی آباد کار قبلہ اول میں جا گھسے

یہودی آباد کاروں کی جانب سے مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مسجد اقصیٰ پر دھاوے بولنے کا اشتعال انگیز سلسلہ جاری ہے۔ کل منگل کو علی الصباح مسجد اقصیٰ میں یہودی انتہا پسند لیڈروں ، قابض فوجیوں اور یہودی آباکاروں کی بڑی تعداد مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

یہودی آباد کاروں کو مسلح کرنے کی شرائط میں ترامیم

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نےا نکشاف کیا ہے کہ داخلی سلامتی کے وزیر گیلاد اردان نے یہودی آباد کاروں کو مسلح کرنے کے ضابطہ اخلاق میں تبدیلی کی منظوری دی ہے۔

غرب اردن میں یہودی شرپسندوں کے حملوں میں ریکارڈ اضافہ

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ قابض صہیونی آباد کاروں کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی آبادی پر حملوں میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔

یہودی آباد کاروں کوآسان شرائط پر اسلحہ دینے کا اسرائیلی فیصلہ

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ حکومت یہودی آباد کاروں کو آسان شرائط پر اسلحہ جاری کرنے اور اسلحہ لائسنس کے حصول میں مزید سہولیات دینے کی تیاری کررہی ہے۔

ٹولیوں کی شکل میں غاصب صہیونیوں کے قبلہ اول پر دھاوے

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے دھاوے اور مقدس مقام کی مجرمانہ بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔

اسرائیلی فوج کی مسجد اقصیٰ سے متصل تاریخی قبرستان کی بے حرمتی

اسرائیلی فوج اور پولیس کی بھاری نفری نے مسجد اقصیٰ کی مشرقی دیوار سے متصل الرحمۃ قبرستان میں گھس کر قبروں کی بے حرمتی کی اور وہاں پر اگلنے والے پودوں کو کیمیائی مواد چھڑ کر تلف کردیا۔

مارچ میں 2133 یہودیوں کی قبلہ اول کی بے حرمتی کا ارتکاب

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے دھاوے اور مقدس مقام کی مجرمانہ بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔

غزہ کے قریب یہودیوں کو فلسطینیوں کے خلاف اسلحہ اٹھانے کی ہدایت

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے قریب آباد کیے گئے آباد کاروں کو فلسطینیوں کے خلاف اسلحہ اٹھانے کی اجازت دے دی ہے۔

یہودی آباد کار کا فلسطینی بچی پر تشدد، بچی زخمی حالت میں گرفتار

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک یہودی آباد کار نے ایک تیرہ سالہ فلسطینی بچی پر وحشیانہ تشدد کیا، جس کے بعد قابض فوج نے مضروبہ کو حراست میں لے لیا۔