جمعه 15/نوامبر/2024

یہودی آبادکار

کنیسٹ سے مغربی کنارے میں یہودی بستیوں پر دوبارہ قبضے کی منظوری

کل جمعرات کو اسرائیلی کنیسٹ نے اپنی ابتدائی بحث کے بعد شمالی مقبوضہ مغربی کنارے میں خالی کی گئی یہودی بستیوں پر دوبارہ قبضہ کرنے کے بل کی منظوری دی۔ یہ یہودی بستیاں سنہ2005ء میں غزہ کی پٹی کی بستیوں کو خالی کرنے کے دوران خالی کر دی گئی تھیں۔

سوموار کو 70 یہودی شرپسندوں کی قبلہ اول کی بے حرمتی

قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ کل سوموار کے روز 70 یہودی شرپسندوں‌ نے فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہو کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

فول پروف سیکیورٹی میں دسیوں یہودیوں کے قبلہ اول پردھاوے

قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ کل اتوار کو اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں78 یہودی آباد کار مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

جولائی میں 3330 یہودی آباد کاروں کی قبلہ اول کی بے حرمتی

القدس اسٹڈی سینٹرکی طرف سےجاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اگست 2019ء کے دوران 3330 یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا ارتکاب کیا۔

یہودی آباد کاروں نے غرب اردن میں زیتون کے 300 درخت نذرآتش کردیے

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں یہودی آباد کاروں نے ہفتے کے روز فلسطینیوں کے زیتون کے ایک باغ کو آگ لگا دی جس کے نتیجے میں کم سے کم 300 قیمتی اور پھل دار درخت جل کر خاکستر ہوگئے۔

فول پروف سیکیورٹی میں یہودی آباد کاروں کے قبلہ اول پر دھاوے جاری

قابض صہیونی فوج اور پولیس کی طرف سے فول پروف سیکیورٹی میں یہودی آباد کاروں کے قبلہ اول پردھاووں کا سلسلہ جاری ہے۔

بیت المقدس میں یہودی آباد کار نے فلسطینی نوجوان گاڑی تلے روند ڈالا

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں ایک یہودی آباد کار نے جمعرات کو شہر میں ایک فلسطینی شہری کو اپنی گاڑی تلے روند کر زخمی کرڈالا۔

عبادت کی آڑ میں‌3500 یہودی آبادکاروں کا حضرت یوسف کے مزار پر دھاوا

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کےشمالی شہر نابلس میں جلیل القدر پیغمبرحضرت یوسف علیہ السلام کے مزار پر یہودی آبادکاروں کی بڑی تعداد نے دھاوا بولا اور تلمودی مذہبی تعلیمات کے مطابق وہاں پرمذہبی رسومات ادا کیں۔ اس موقع پرفلسطینی شہریوں اور یہودی اشرار کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں۔ قابض فوج نے فلسطینی شہریوں پر آنسوگیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج کیا جب کہ یہودیوں کو مقدس مقام پر دھاوے کے لیے فول پروف سیکیورٹی مہیا کی گئی۔

اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ میں روزہ داروں اور نمازیوں کا گھیرائو کرلیا

یہودی آباد کاروں کو قبلہ اول میں فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کے لیے قابض فوج نے مسجد اقصیٰ کے المصلیٰ القبلی پر دھاوا بولا اور وہاں پر اعتکاف کرنے والےفلسطینی روزہ داروں کا محاصرہ کرکے انہیں مسجد کےاندر بند کردیا گیا۔

مغربی کنارے میں پتھراو سے یہودی آبادکار زخمی

مغربی کنارے کے شہر نابلس کے جنوب میں سڑک پر فلسطینی نوجوان نے صہیونی آبادکاروں پر پتھراو کیا جسمیں ایک صہیونی آبادکار زخمی ہو گیا جس کے بعد قابض صہیونی فوج نے فلسطینی نوجوان کی تلاش شروع کر دی۔