
رواں سال میں اب تک 20000 روسی یہودیوں کی فلسطین میں آباد کاری
بدھ-27-جولائی-2022
کل منگل کو ایک عبرانی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ حالیہ مہینوں میں روس سے "اسرائیل" میں یہودیوں کی نقل مکانی میں اضافہ ہوا ہے، جس سے یہ تعداد سینکڑوں میں ہونے کے بعد ہزاروں تک پہنچ گئی ہے۔