جکارتا میں فلسطینیوں کی حمایت میں عظیم الشان ملین مارچ
اتوار-3-دسمبر-2023
دنیا بھر میں مظلوم فلسطینی قوم کی حمایت اور قابض ریاست کی منظم دہشت گردی کے خلاف بڑے پیمانے پر عوامی ریلیوں اور اجتماعات کا سلسلہ جاری ہے۔
اتوار-3-دسمبر-2023
دنیا بھر میں مظلوم فلسطینی قوم کی حمایت اور قابض ریاست کی منظم دہشت گردی کے خلاف بڑے پیمانے پر عوامی ریلیوں اور اجتماعات کا سلسلہ جاری ہے۔
پیر-27-نومبر-2023
اتوار کے روز کینیڈا کے دارالحکومت اوٹاوا میں ہزاروں افراد نے فلسطین کی حمایت میں ایک ملین بڑے مارچ اور مظاہرے میں حصہ لیا اور غزہ کے خلاف جارحیت کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔
پیر-20-فروری-2023
بیرون ملک فلسطینیوں کی نمائندہ پاپولر کانفرنس کی یروشلم کمیٹی نے کہا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کو یہودیانے کے لیے جو کچھ ہو رہا ہے وہ انتہائی خطرناک ہے۔
پیر-6-فروری-2023
جرمنی کے شہر بون میں کل اتوارکے روز بڑی تعداد میں شہریوں نے فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف احتجاجی جلوس نکالا۔ تمام مظاہرین فلسطینی عوام کی حمایت میں سڑکوں پر نکلے جو اسرائیلی قابض فوج کی مسلسل جارحیت کا شکار ہیں۔ انہوں نے اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا اور فلسطینیوں پر مظالم بند کرانے کے حق میں نعرے لگائے۔
بدھ-30-نومبر-2022
کل منگل کو کویتی ارکان پارلیمنٹ نے فلسطینی عوام کی حمایت اور فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی قبضے کے خلاف فلسطینیوں کی مزاحمت کی حمایت کا اعادہ کیا۔
پیر-13-جولائی-2020
جنوبی افریقہ کے سابق صدر نیلسن منڈیلا کے پوتے منڈیلا منڈیلا نےفلسطینی اراضی کواسرائیل میں شامل کرنے کے صہیونی منصوبے کے خلاف عالمی یکجہتی نیٹ ورک قائم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم اس امید کے ساتھ زندگی بسر کرتے ہیں کہ ہم زمین پر پودوں کی طرح روز بروز نمو پاتے ہیں۔ ایک روز ہم اندھیرے تاریکی سے نکلیں گے۔ ووہ وقت زیادہ دور نہیں جب ہم ایک دوسرے کو فلسطین کی آزادی کی مبارک باد پیش کریں گے۔
جمعہ-1-مئی-2020
برطانیہ میں یکجہتی مہم برائے فلسطین (PSC) نے کہا ہے کہ اس نے ہائی کورٹ میں حکومت کی طرف دائر کردہ ایک اپیل میں لندن حکومت "شکست" دے کر عظیم تاریخی اور قانونی فتح حاصل کی ہے۔