جمعه 15/نوامبر/2024

یونیفل

لبنان کی سرحد یونیفل کی چوکیاں خالی کرنےکا اسرائیلی حکم مسترد

جنوبی لبنان میں اقوام متحدہ کی عبوری فورس ’یونیفل‘ نے تصدیق کی ہے کہ اس کی فوج لبنان کی سرحد پر اپنی چوکیوں پر موجود ہیں۔ یو این امن فوج کا کہنا ہے کہ ایک ہفتہ قبل قابض اسرائیلی حکام کی جانب سےانہیں زمینی کارروائیوں کے دوران بعض چوکیاں خالی کرنے کا کہا تھا مگر انہوں نے اسرائیلی فوج کا یہ حکم مسترد کردیا تھا۔

اسرائیلی گولہ باری سے ’یو این’ امن مشن کے اہلکار زخمی

قابض اسرائیلی فوج نے لبنان پر گولہ باری کی ہے جس کے نتیجے میں اقوام متحدہ کے امن مشن ’یونیفیل‘ کے اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔

"یونیفل” کی لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمت

لبنان میں تعینات اقوام متحدہ کی امن فوج "یونیفل" نے اسرائیلی جنگی طیاروں کی جانب سے لبنان کی فضائی حدود کی مسلسل خلاف وررزیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے سلامتی کونسل کی قرارداد 1701 اور لبنان کی خود مختاری کی کھلم کھلا خلاف ورزی قرار دیا ہے۔