
غزہ میں ہزاروں بچے وباؤں سے موت سے دوچار ہو سکتے ہیں:یونیسیف کا انتباہ
پیر-24-جون-2024
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال ’یونیسیف‘ نے خبردار کیاہے کہ غزہ میں بمباری سے بچ جانے والے ہزاروں بچوں کو وبائی امراض سے جان لیوا خطرات لاحق ہیں۔
پیر-24-جون-2024
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال ’یونیسیف‘ نے خبردار کیاہے کہ غزہ میں بمباری سے بچ جانے والے ہزاروں بچوں کو وبائی امراض سے جان لیوا خطرات لاحق ہیں۔
پیر-22-اپریل-2024
اقوام متحدہ کے بچوں کےادارے’ یونیسیف‘ نے کہا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے طولکرم میں (اسرائیلی) فوجی آپریشن میں 3 فلسطینی بچے شہید ہوئے ہیں۔
بدھ-17-اپریل-2024
اقوام متحدہ کے بچوں کےادارے (یونیسیف) کی ترجمان ٹیس انگرام نے کہا ہے کہ "غزہ کے بچوں کی ٹوٹی پھوٹی لاشیں اور بکھری ہوئی زندگیاں ان پر مسلط ہونے والے ظلم و بربریت کا منہ بولتا ثبوت ہیں"۔
اتوار-31-مارچ-2024
اقوام متحدہ کے بچوں کےادارے (یونیسیف) کے ترجمان جیمز ایلڈر نے خبردار کیا کہ "غزہ کی پٹی میں بچے اب بھی جنگ اور بھوک کی ہولناکیوں سے دوچار ہیں، جبکہ دنیا دیکھ رہی ہے۔"
منگل-19-مارچ-2024
اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسیف) کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر کیتھرین رسل نے خبردار کیا ہے کہ شمالی غزہ کی پٹی میں بچے بھوک اور پیاس سے مر رہے ہیں۔
ہفتہ-16-مارچ-2024
اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسیف) نے کہا ہے کہ شمالی غزہ کی پٹی میں دو سال سے کم عمر کے 3 میں سے 1 بچہ شدید غذائی قلت اور بھوک کا شکار ہے۔
منگل-27-فروری-2024
اقوام متحدہ کے بچوں کےادارے (یونیسیف) نے کہا ہے کہ غزہ کے بچوں کے لیے امداد کی فراہمی "زندگی اور موت کا معاملہ" ہے یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب اسرائیل کی فلسطینیوں کے خلاف نسل کشی اور فاقہ کشی جنگ پانچویں ماہ میں جاری ہے۔ .
ہفتہ-3-فروری-2024
اقوام متحدہ کے بچوں کےادارے (یونیسیف) نے انکشاف کیا ہے کہ گذشتہ سال سات اکتوبر سے جاری صہیونی جارحیت کے دوران غزہ میں تقریباً 17000 بچے اپنے والدین سے محروم ہوگئے ہیں۔
ہفتہ-6-جنوری-2024
اقوام متحدہ کے بچوں کےادارے (یونیسیف) نے جمعہ کے روز خبردار کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں جنگ، غذائی قلت اور بیماریوں کی شدت ایک مہلک وبا پیدا کر رہی ہے جس سے 11 لاکھ سے زائد بچوں کو خطرہ ہے۔
پیر-4-دسمبر-2023
اقوام متحدہ کےادارہ برائے اطفال ’یونیسیف‘ کے ترجمان جیمز ایلڈر نے نے کہا ہے کہ جنگ کے آغاز کے بعد سے اب تک کی اسرائیلی بدترین بمباری اس وقت جنوبی غزہ کی پٹی میں ہو رہی ہے جس سے بچوں کو بہت زیادہ نقصان پہنچا ہے۔