جمعه 15/نوامبر/2024

یوم کپور

یہودیوں کے مذہبی تہوار پر غرب اردن فوجی چھاؤنی میں تبدیل

قابض اسرائیلی فوج اور پولیس نے یہودیوں کے نام نہاد مذہبی تہوار’یوم کپور‘ کے موقعے پر مقبوضہ بیت المقدس میں کے تمام داخلی اور خارجی راستے بند کردیے ہیں۔

یہودیوں کے مذہبی تہوار کی آڑمیں مقبوضہ بیت المقدس کو سیل کردیا گیا

قابض اسرائیلی فوج اور پولیس نے یہودیوں کے نام نہاد مذہبی تہوار’یوم کپور‘ کے موقعے پر مقبوضہ بیت المقدس میں کے تمام داخلی اور خارجی راستے بند کردیے ہیں۔عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ قابض فوج کی بھاری نفری بیت المقدس میں تعینات کی گئی ہے جبکہ قابض فوج نے شہر کے تمام داخلی اور خارجی راستوں پر سیمنٹ کے بھاری بلاک اور آہنی رکاوٹوں سے بند کردیے ہیں۔

یہودیوں کے عیدالعرش کا چوتھا روز،820 آباد کاروں کا قبلہ اول پر دھاوا

کل منگل کو یہودی آباد کاروں نے نام نہاد عیدالعرش تہوارکے چوتھے روز 820 آباد کاروں نے یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا۔

1500 یہودی آباد کاروں کا مذہبی تہوار پر مسجد اقصیٰ پر دھاوا

کل سوموارکو تقریبا ڈیڑھ ہزار یہودی آباد کاروں نے مذہبی تہوار "عید العریش" کےموقعے پر مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا۔

یوم کپور پر مغربی کنارے اور غزہ میں فلسطینیوں کی نقل و حرکت پر پابندی

اسرائیلی قابض اتھارٹی نے منگل کی شام سے یوم کپورمنانے کے لیے مغربی کنارے اور غزہ مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ اسرائیلی مظالم کے خلاف فلسطینیوں کی طرف سے مزاحمتی خطرے کے پیش نظر کیا گیا ہے۔

یہودیوں کے مذہبی تہوار پر بیت المقدس سیل،کئی مقامات کا رابطہ کٹ گیا

قابض اسرائیلی انتظامیہ نے یہودیوں کے مذہبی تہوار’یوم کپور‘ کی آڑ میں بیت المقدس میں غیراعلانیہ کرفیو لگا کرپورے شہر کا محاصرہ کرلیا ہے۔ شہر کے تمام اہم مقامات پر فوج اور پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے۔ اسرائیلی فوج کی طرف سے راستوں کی بندش کے بعد بعض علاقوں کا شہر سے رابطہ کٹ گیا ہے۔

یہودیوں کے مذہبی تہوار کی آڑ میں غرب اردن سیل

قابض اسرائیلی فوج نے یہودیوں کے مذہبی تہوار’یوم کپور‘ کی آڑ میں مقبوضہ مغربی کنارے کے تمام شہروں کو سیل کردیا ہے۔