جمعه 15/نوامبر/2024

یوم الارض

فلسطینی مظاہرے روکنے کے لیے نیتن یاھو کی فوج سے مشاورت

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے ’یوم الارض‘ کے موقع پر ہونے والے فلسطینی مظاہروں کی روک تھام کے لیے فوج اور خفیہ اداروں سے خصوصی مشاورت کی۔

’42 واں یوم الارض‘ فلسطینی قوم کا حق واپسی پر اصرار!

فلسطینی قوم مارچ کے آخری ہفتے بالخصوص 30 مارچ کو ’ قومی یوم الارض‘ مناتے ہیں۔ فلسطینی قوم نے اس دن کے منانے کا سلسلہ 42 سال پیشتر 1976ء میں کیا۔ یہ دن منانے کا مقسد فلسطینی قوم کے بنیادی حقوق کے دفاع اور اس ارض وطن کے ساتھ اپنی وابستگی کے عزم کا اعادہ کرنا ہے جس پر فلسطینی قوم جدی پشتی چلی آ رہی ہے۔

’یوم الارض‘ پر حماس کی جانب سے فلسطین بھر میں نفیر عام کا اعلان

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے آج جمعہ 30 مارچ کو’یوم الارض‘ کے موقع پر ملک بھر میں اپنے حقوق اور اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کے خلاف ’نفیرعام‘ کا اعلان کیا ہے۔

صہیونی ریاست ’واپسی ریلیوں‘ سے اتنا خوف زدہ کیوں؟

تیس مارچ ’یوم الارض‘ کا دن قریب آتے ہی صہیونی ریاست کےخوف میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ غزہ کی پٹی میں فلسطینی شہریوں نے’واپسی‘ ملین مارچ اور احتجاجی مظاہروں کا اعلان کیا ہے۔ اس اعلان نے صہیونی حکام کی نیندیں اڑا دی ہیں۔

’ 42 واں یوم الارض‘۔۔۔ غرب اردن پر غاصبانہ صہیونی قبضہ جاری

مقبوضہ فلسطین میں سنہ 1976ء میں فلسطینیوں کی املاک پرحملوں اور الجلیل شہرمیں فلسطینیوں کے قتل عام کےخلاف فلسطینیوں کے احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔

’یوم الارض‘ پر حماس کا پورے فلسطین کی آزادی کے عزم کا اعادہ

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس نے فلسطین میں ’یوم الارض‘ کی مناسبت سے ایک بار پھر پورے فلسطین کو دشمن کے تسلط سے آزاد کرانے تک جدو جہد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔