یمنی فورسز کا آئل ٹینکر اور امریکی جنگی جہازوں پر حملے
اتوار-25-فروری-2024
یمنی مسلح افواج نے اتوار کی صبح اعلان کیا کہ انہوں نے خلیج عدن میں ایک امریکی تیل بردار جہاز اور بحیرہ احمر میں متعدد امریکی جنگی جہازوں کو حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
اتوار-25-فروری-2024
یمنی مسلح افواج نے اتوار کی صبح اعلان کیا کہ انہوں نے خلیج عدن میں ایک امریکی تیل بردار جہاز اور بحیرہ احمر میں متعدد امریکی جنگی جہازوں کو حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
جمعہ-16-فروری-2024
جمعرات کو یمنی مسلح افواج کی بحری فورس نے ایک فوجی آپریشن کیا جس میں ایک برطانوی بحری جہاز "LYCAVITOS" کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ خلیج عدن میں بحری سفر کر رہا تھا۔
پیر-5-فروری-2024
اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے جمہوریہ یمن پر امریکی-برطانوی بمباری کی مذمت کرتے ہوئے اسے ایک برادر عرب ملک کی خودمختاری پر ایک صریح حملہ اور خطے کو مزید انتشار اور عدم استحکام کی طرف گھسیٹنے کے مترادف قرار دیا ہے۔
بدھ-31-جنوری-2024
انصار اللہ گروپ کے زیر انتظام یمنی مسلح افواج نے بدھ کے روز اعلان کیا کہ انہوں نے بحیرہ احمر میں ایک امریکی بحریہ کے ڈسٹرائر جہاز کو کئی بحری میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔
منگل-23-جنوری-2024
امریکہ اور برطانیہ نے منگل کو علی الصباح یمن کے حوثی باغیوں کے ٹھکانوں پر حملے کیے ہیں۔ گذشتہ دس روز میں حوثیوں کے خلاف یہ آٹھواں موقع ہے جب امریکی فوجی تنصیبات سے حوثی اہداف کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
جمعہ-12-جنوری-2024
امریکن بلومبرگ ایجنسی نے کہا کہ امریکی صدر جو بائیڈن کو جمعہ کی صبح سویرے یمن کے خلاف امریکا اور برطانیہ کی جانب سے شروع کی گئی جارحیت کی وجہ سے ڈیموکریٹک پارٹی کے بعض ارکان کی جانب سے الزامات کا سامنا ہے۔
بدھ-27-دسمبر-2023
بحیرہ احمر میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور حوثیوں کی طرف سے اسرائیل جانےوالے بحری جہازوں کو حملوں کا نشانہ بنانے کے واقعات کے بعد برطانوی بحریہ نے یمنی بندرگاہ الحدیدہ کے قریب ایک حادثے سے خبردار کیا ہے۔
منگل-19-دسمبر-2023
یمن کی مسلح افواج نے پیر کی شام اعلان کیا کہ اس کی بحری افواج نے صیہونی ریاست سے منسلک دو بحری جہازوں کے خلاف ایک معیاری فوجی آپریشن کیا۔
منگل-12-دسمبر-2023
یمنی مسلح افواج نے آج منگل کو اعلان کیا ہے کہ ان کی بحریہ نے ناروے سے تعلق رکھنے والے بحری جہاز "Astrinda" کے خلاف ایک معیاری فوجی آپریشن کیا۔ یہ جہاز تیل سے لدا ہوا تھا اور اسرائیلی ریاست کی طرف جا رہا تھا۔ اس جہاز کو میزایل سے نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں اس میں آگ بھڑک اٹھی۔
اتوار-10-دسمبر-2023
یمن کی مسلح افواج نے اعلان کیا ہے کہ وہ کسی بھی قومیت کے صہیونی ریاست کی طرف جانے والے بحری جہازوں کے گذرنے سے روکیں گے۔ان کا کہنا ہے کہ جب تک غزہ کی پٹی میں خوراک اور ادیات کی فراہمی یقینی نہیں بنائی جاتی اس وقت تک اسرائیل کی طرف جانے والے کسی بھی جہاز کو روک دیا جائے گا۔