جمعه 15/نوامبر/2024

یمن میں امریکی بمباری

یمن میں انصار اللہ کے ٹھکانوں پر امریکی اور برطانوی فضائی حملے

فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی ’انروا‘ کے کمشنر جنرل فلپ لازارینی نے شمالی غزہ کی پٹی میں قحط کے امکان کے بارے میں خبردار کیا ہے، جو گزشتہ 5 اکتوبر سے اسرائیلی محاصرے اور نسل کشی کا سامنا کررہا ہے۔

حماس کی یمن پر امریکی اور شام میں صہیونی جارحیت کی شدید مذمت

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘نے یمن کے خلاف مجرم امریکی جارحیت اور شام میں صیہونی بمباری کی شدید مذمت کی ہے۔حماس نے کہا ہے کہ خطے اور پوری دنیا میں امریکہ دہشت گردی کی پشت پناہی کررہا ہے اور وہ فلسطین، یمن، شام اور لبنان میں نہتے فلسطینیوں اور عرب شہریوں کے قتل عام میں برابر کا مجرم ہے۔

یمن پر B-2 بمبار طیاروں کے ساتھ امریکی جارحیت

جمعرات کو امریکی اور برطانوی افواج نے اپنی بار بار کی وحشیانہ جارحیت کے ایک حصے کے طور پر یمن پر بڑے حملے شروع کر دیے۔ی

یمنی بندرگاہ حدیدہ پر اسرائیلی جارحانہ حملے میں چار شہید ،درجنوں زخمی

یمنی میڈیا نے اعلان کیا ہے کہ الحدیدہ پرقابض صہیونی جارحیت کے نتیجے میں چار افراد شہید اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔